#1
Animated Signature Text on Fri Mar 05, 2010 10:32 pm
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
دوستوں آج پھر ایک نئ ویب سائیٹ کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں تو جی آج جس ویب سائیٹ کے بارے میں آپ کو بتاؤں گا وہ یہ ہے کہ آپ اپنے لئے خوبصورت خوبصورت اینیمٹیٹڈ سیگنچر، وال پیپر،اویٹرز، بشمول اپنے نام کے ساتھ بنا سکتے ہیں۔
ساتھ ہی ساتھ میں اگر آپ چاہیں تو اپنے موبائل سے بھی اس ویب سائیٹ پر جا سکتے ہیں۔ اور وہاں سے بھی آپ یہ سب حاصل کر سکتے ہیں
طریقہ کار:
کوئی بھی سیمپل سلیکٹ کریں۔ اس کے بعد جو ٹیکسٹ آپ نے لکھنا ہے وہ لیکھیں اور اگلے چند سیکنڈ میں جیسے ہی پیج ریفریش ہوگا آپ کی فائل تیار ہے۔ چند سیکنڈ میں اپنی مطلوبہ اینیمیٹیڈ سیگنچر، وال پیپر ، اویٹرز وغیرہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور وہ بھی بالکل مفت کسی قسم کی کوئی رجسٹریشن نہیں ہے۔
اب آپ سائیٹ وزٹ کریں۔ اور مجھے اپنی دعاؤں میں نام لیکر یاد رکھیں۔ محبوب
والسلام علیکم
ویب سائیٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں
اب کچھ تیار ہوئے سیگنچر دیکھیں۔





اب کچھ تیار ہوئے سیگنچر دیکھیں۔






Home

Posts





Awards Showcase 








