#1
Gmail Tip on Tue Feb 16, 2010 10:30 am
اسلام و علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ ...
یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردو میں اس لئے غلطی کی معذرت
میں آج آپ کو جی میل کی ایک چوٹی سی ٹیپ بتاؤن گا آج کل سب نے ہر ایمیل پر اپنا اکاونٹ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے یاد نہیں رہتا ک کون سے ایمیل پر میل انی تھی سب کو باری باری چیک کرنا پڑتا ہے پر جی میل ہمیں یہ اپشن دیتا ہے ک ہم اپنی جی میل کی تمام میل کسی ایک اکاونٹ پر دیکھ سکیں
آپ جی میل کی سیٹنگ پر کلِک کریں اس کے بعد فارورڈ اینڈ پوپ پر کلِک کریں وہاں فارورڈ کاپی کے آپشن میں اپنا وہ امیل لکھیں جس پر آپ میل ریسیِو کرنا چاہتے ہیں اور سوے کر دیں ... اور نیچے والے اپشن میں کیپ جی میل کاپی پر ہی رہنے دیں اس سے ایمیل آپ کے جی میل میں بھی رہے گی

رہننمائی کا انتظار رہے گا

Home

Posts