#1
Your Complaint شکایات on Sat Feb 13, 2010 12:24 am
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
سجیشن اینڈ فیڈ بیک سیکشن
اگر آپ کی شکاہت پریسم اردو ڈاٹ کام کے کسی بھی سیکشن،ممبر یا ٹیم ممبر سے متعلق ہے تو آپ اس کا نام واضع الفاظ میں لکھیں
اگر آپ خفیہ رہ کر کسی بھی قسم کی شکایت درج کروانا چاہتے ہیں ۔تو آپ شکایات ڈیپارٹمنٹ کے انچارج بنجارہ بھائی یا ایڈمین کو ذاتی پیغام بجھوا سکتے ہیں
آپ کا روایہ آپ کے کردار کی عکاسی کرتا ہے ۔ اگر آپ اچھے اور دھیمے الفاظ استعمال کریں گے ۔ تو اپ کی بات سمجھنے میں اور اس پر عمل کرنے میں آسانی ہوگئی
پریسم اردو ڈاٹ کام سے متعلقہ کسی بھی قسم کی مدد کے لئے الگ سے تھریڈ میں پوسٹ کریں۔یہ تھریڈ صرف آپ لوگوں کی شکایات درج کروانے کے لئے ہے
پریسم اردو ڈاٹ کام کی کوشش ہو گئی کے آپ کی جائز شکایت کا ازالہ جلد از جلد کیا جا سکے۔ اگر کسی وجہ سے دیر ہو جائے تو صبر سے کام لیں
اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو آپ ٹیم ممبر کی شکایت براہ راست ایڈمن سے کر سکتے ہیں۔
اردو سے پیار کرنے والوں کا فورم
پریسم اردو ڈاٹ کام
پریسم اردو ڈاٹ کام

Home

Posts




Awards Showcase 




