Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry
Aslam-O-Alekum
mhotram guest ager ap www.presmurdu.com k member hain tu yahan sa login hun....
ager ap member nahi hain tu yahan sa ap humara es forum ma Register ho sakta hain.......



















Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry

ہکینگ کی اقسام 5 5 1

You are not connected. Please login or register

Goto page : Previous  1, 2

View previous topic View next topic Go down Message [Page 2 of 2]

#1default ہکینگ کی اقسام on Wed Feb 10, 2010 10:45 pm

محبوب

Super Member
Super Member
First topic message reminder :

بسم اللہ الرحمن الرحیم


اسلام علیکم


ہکینگ کی اقسام


جب جب اور جہاں بھی کمپوٹر اور انٹرنیٹ سیکورٹی کا تذکرہ ہوتا وہیں ہکینگ اور ہیکرز کا ذکر ہونا کئی کوغیر معمولی بات نہیں، ایک طرح سے دیکھا جائے تو انفارمیشن ٹینکالوجی کی دنیا میں ہکینگ اور کمپیوٹر سیکورٹی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ہی تصویر کے دو رخ پیش کرتے ہیں

عام طور پر ہکینگ کو ذائع ابلاغ اور سائنس فنکشن فلموں میں منفی طور پر پیش کیا جاتاہے اور ہیکرز کو کمپیوٹر نظام میں غیر قانونی طور رسائی حاصل کر کے خفیہ معلومات حاصل کرنے والے افراد کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔ابتداء میں ہیکر کی اصطلاح کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے ایسے ماہر کے لئے استعمال کی جاتی تھی جو کمپیوٹر کے نظام اور نیٹ ورکس کے بارے میں وسیع معلومان رکھتا ہو اور جس کے لئے ٹیکنالوجی کسی قسم کی روکاٹ یا بندش کا سبب نہ ہو اور یوں وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سے منسلک پیجیدہ مسائل کا موثر حل پیش کر سکے۔

اب کءی ہیکر اپنی تکنیکی مہارت منفی یا مثبت مقاصد کے لئے کیوں اور کس طرح استعمال کرتا ہے اس کا انحصار اسکی نیت اور ارادے،حصول مقصد کے ذارئع پر ہوتا ہے ۔ان ہی کی بنیاد پر ہیکرز کی مختلف اقسام میں امیتاز کیاجاتا ہے ۔مثال کے طور پر وہ افراد جو اپنی تیکنکی صلاحیتیں کسی غیر قانونی کام یا کسی کو نقصان پہنجانے کے ارادے سے کسی کمپیوٹر نظام یا نیٹ ورک کی کمزوری تلاش کر کے اس تک ناجائز طور سے رسائی حاصل کرتے ہیں انہیں '' کریکرز یا بلیک ہیٹ ہیکرز '' کہا جاتا ہے

دوسری جانب کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے وہ ماہرین جو کسی کمپیوٹر کے نظام کی کمزوریوں کو دور کرنے اور اسے مذید بہتر بنانے کے غرض سے اس کی خامیوں کو تلاش کر کے ان کے بارے میں متعلقہ سافٹ وئیر کمپنی یا تکینکی ادارے کو اطلاع کرتے ہیں ( یعنی اپنی ہیکنگ کی صلاحیت کو مثبت مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ) انہیں آئی ٹی کے میدان میں '' وائیٹ ہیکرز یا ایتھیکل '' یعنی اخلاقی ہیکر کہا جاتا ہے ۔ وائٹ ہیٹ ہیکرز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکورٹی کے شعبے میں بھرتی کیا جاتا ہے۔

نظریاتی لحاظ سے ہیکنگ کے زمرہ کو وائٹ ہیٹ اور بلیک ہیٹ ہیکرز کی بنیاد پر تقسیم کرنا نسبتاََ سہل معلوم ہوتا مگر عملی طور ایک ہیکر کے لئے یہ تفریق کب اور کیسے مبہم ہو جائے ۔ یہ کہنا مشکل ہے ۔ ہیکرز کی یہ تفریق صرف آئی ٹی کی دنیا تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ۔ عموماََ ہیکرز کے ان دورجوں میں امتیاز کرنے والی خصوصیات کو نظر انداز کر کے ہیکنگ کی اصلاح سے منفی مفہوم اخذ کیے جاتے ہیں اور یوں ہیکرز کو کمپیوٹر اور آئی ٹی کی دنیا کے انڈر ورلڈ کا حصہ تصور کیا جاتا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے نظام کی سیکورٹی کے ارتقاء میں ہیکرز بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ کیونکہ دیکھا جائے تو کمپیوٹر ٹیکنالوجی سے منسلک بشتر خامیاں کسی نہ کسی ہیکر کا نشانہ بننے کے بعد ہی درست کی گئی ہیں

مگر کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہیکرز کی عدم موجودگی میں آئی ٹی سیکورٹی اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی ترقی کی موجودہ منزل تک نہیں پہنچ پاتیں ؟

آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں




محبوب

View user profile

#11default Re: ہکینگ کی اقسام on Tue Mar 16, 2010 11:32 am

Black Rose

Member
Member
hmmmmmmm nice work

View user profile

View previous topic View next topic Back to top Message [Page 2 of 2]

Goto page : Previous  1, 2

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum