#1
Shaadi Mobarak Anjani .... on Sun Jan 08, 2012 8:18 am
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیا حال ہے آپ کا ...
میری بہت پیاری دوست اور پریسم اردو کی ایک بہت پیاری اور سینئر ممبر انجانی شادی جیسے دلکش و خوشکوار بندن میں بندھ گئی ہیں ...
انجانی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ...
میری دلی دعا ہے کہ
اللہ آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دیں ....
اللہ آپ کو وہ سب نصیب فرمائیں جس کی آپ تمنا کرتی ہو ....
اللہ آپ کو ہمیسہ ہنستا مسکراتہ رکھیں ....
آمین سم آمین
میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں
اور دوستوں یہ خبر انجانی آپ کو حود سناتیں مگر پاکستان میں ان کے پاس نیٹ کی سہولت نہیں ہے اور وہ بہت مصروف بھی رہیں ہیں اور میں لائیٹ نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو یہ خبر تھوڑی دیر سے سنا پا رہا ہوں ..... شکریہ

[You must be registered and logged in to see this image.]

[You must be registered and logged in to see this link.] , [You must be registered and logged in to see this link.]

Home
Posts

Awards Showcase 