#1
مکر و فریب on Mon Oct 24, 2011 6:50 am
]حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها الصادق ويؤتمن فيها الخائن ويخون فيها الأمين وينطق فيها الرويبضة
مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا
کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور
رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔
لوگوں نے عرض کیا :
وما الرويبضة
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
الرجل التافه في أمر العامة
وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔
ابن ماجہ ، كتاب الفتن ، باب : شدة الزمان ، حدیث : 4172

Arzoo.........
Nothing is good or bad,but thinking makes it so....

Home

Posts

Awards Showcase 