#1
css + html rounded fancy table and table data on Thu Jun 16, 2011 9:01 pm
سب دوستوں کو میرا سلام
ایڈمن بھائی میں ایک ٹیبل بنانا چاہتا ہوں سی آیس آیس کے ساتھ لیکن میں سی آیس آیس میں اتنا جانتا نہیں ہوں
میں راونڈ شیپ میں ٹیبل بنانا چاہتا ہوں اور یہ چاہتا ہوں کے اس ٹیبل کے گرد ایک ہلکی سی شیڈو بھی ہو اس کے علاوہ میں چاہتا ہو کے ٹیبل ڈیٹا کے گرد بارڈر نہ ہوں
پلیز ایڈمن بھائی میری ہلپ کریں
ایک مثال بھی دے رہا ہوں پکچر کی صورت میں
شکریہ بھائی آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
Ex

Home

Posts