#1
write here your love stories on Sat Mar 26, 2011 1:25 am
بہت سے دوست ایسے ہوں گے جو کسی نی کسی سے پیار کرتے ہوں گے اس لیے میں نے شوچا کیوں نہ سب سے ان کی لو سٹوری سنی جائے اس لیے یہ تھریڈ لگا دیا
اس تھریڈ میں اپ نے بتانا ہے کہ آپ اپنے لور سے کیسے ملے اور کیسے دوستی ہوئی کیسے اپنے پیار کا اظہار کیا اور بھی جو آپ بتنا چایئں
آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
دعاوں میں یاد رکھییں گا آپ سب کا دوست وقار
Last edited by waqar4u on Sat Mar 26, 2011 1:30 am; edited 2 times in total (Reason for editing : correct some spellings mistakes)

Home

Posts





Awards Showcase 

