#1
Drinking Milk After Exercise Encourages Muscle Gain And Fat Loss, Study Finds on Sat Mar 26, 2011 12:45 am
جو عورتیں ہر روز ایکسر سائز کرتی ہیں۔ ان کے لیے
کسی بھی شوگر والے ڈرنک سے بہتر ہے کہ وہ شوگر کے بغیر دودھ کا ایک گلاس لیں۔
کینیڈا کی یونیورسٹی ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ جو عورتیں ایکسر سائز کے ایک گنٹھہ بعد دو گلاس دودھ پیتی ہیں ان میں زیادہ فیٹ برن ہوتی ہے اور مسلز زیادہ اچھے اور مضبوط ہو جاتے ہیں۔

Home

Posts






