پریسم اُردو ڈاٹ کام
Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry
Dear Guest ! Assalamualaikum , You are currently viewing our boards as a guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our Free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join! PRESMURDU today
If you have any problems , please contact us.
Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry
Aslam-O-Alekum
mhotram guest ager ap www.presmurdu.com k member hain tu yahan sa login hun....
ager ap member nahi hain tu yahan sa ap humara es forum ma Register ho sakta hain.......























Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010


Start New ThreadAdd New Reply

Admin

Administrator
Administrator

default Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Sat Aug 21, 2010 10:42 am

[1]
First topic message reminder :

دوستوں سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو بہت بے دردی سے قتل کر دیا گیا اس کی کچھ ویڈیوز میرے پاس ہیں جو میں آپ سب سے شیر کر رہا ہو یہ سب دکھنے کے بعد میرا دل تو خون کے آنسوں رویا اور مجھے لفط نہیں مل رہے ہیں کے میں اس بارے میں اور کیا کہوں یقینن آپ بھی یہ سب دیکھنے کے بعد خاموش ہو جائے گے ۔۔ اور آپ کا سر بھی شرم سے جہک جائے گا۔
کیوں کے یہ سب کرنے والے ہمارے پاکستان کے ہی لوگ ہیں ۔۔
اور یہ دیکھنے کے بعد ہمارے کیا ساری دنیا میں جہاں یہ ویڈیوز دیکھی جائے گی ۔ ان کے زہین میں یہ ہی سوال جنم لیں گے ۔۔

کیا پاکستان میں مسلمان ہی رہتے ہیں ۔ جن کی پاک کتاب میں لکھا ہے کے تمارے ہاتھ پاوں اور زبان سے کسی دوسرے مسلم کو تو کیا بے وجہ کسی غیر مسلم کو بھی نقصان نہ پونچھے ۔۔

کیا پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے یہاں سب جنگلی جانور ہیں ۔۔

کیا پاکستان نے اپنی محکمہ پولیس میں کوئی ایسی مخلوک رکھی ہے جس کے سینے میں دل نہیں جس کے جسم میں زامیر نہیں جو طاقت ہونے کے باوجود ان بے گناہ بھائوں کو مرنے دیا ?


Last edited by Admin on Sat Aug 21, 2010 11:34 am; edited 1 time in total
S-I-G-N-A-T-U-R-E ______________________________


desigirl

Senior Member
 Senior Member

default Re: Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Mon Aug 23, 2010 4:37 pm

[11]
mai ne ye video nahi dekhi coz ye sancer nahi hai,i cant watch this,mai ne news me dekhi jb dekhi thi tu i hate pakis i dont wana go pak even not for vaction waha pe insan rehty hain ??????????????? i dont think un k grand father is right is tara koi janwaron k sath bi nahi karty i hate that ppl they r not human,i dont know what to say i just hate that ........i 'ill never say proud to bi paki

Anjani

!~~ Princess ~~!
 !~~ Princess ~~!

default Re: Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Tue Aug 24, 2010 4:38 am

[12]
wakei yeh bohat dukha ki bat hai lekin desigirl sab aik jese nahi hote aap sab se hate k kiyon bol rahi ho ....kuch ache log b hote hain jese is forum k or member kya wo b aap ko bure lagte hain

Prince Of Hearts

New Member
New Member

default Re: Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Tue Aug 24, 2010 11:30 am

[13]
so sad
ies zulem parh aor kyah kahon

desigirl

Senior Member
 Senior Member

default Re: Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Tue Aug 24, 2010 9:48 pm

[14]
waha pe koi aik 2 banda nahi tha there was a whole crowd kiese ne roka tak nahi

Admin

Administrator
Administrator

default Family Interview Brutal killing of two Brothers in Sialkot on Wed Aug 25, 2010 10:28 am

[15]
Family Interview Brutal killing of two Brothers in Sialkot (1)




Family Interview Brutal killing of two Brothers in Sialkot (2)

S-I-G-N-A-T-U-R-E ______________________________


Admin

Administrator
Administrator

default ausaf news Thursday,26 August 2010 on Thu Aug 26, 2010 7:33 am

[16]
سانحہ سیالکوٹ کا اہم ملزم تلہ گنگ سے گرفتار








سیالکوٹ، تلہ گنگ(بیورورپورٹ نامہ نگار) سیالکوٹ میں تشدد سے دو بھائیوں
کے قتل کے واقعہ میں ملوث اہم ملزم سمیت چالیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا
ہے جبکہ دیگر مفرور ملزمان اور پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی
ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔ تحصیل تلہ گنگ میں سانحہ سیالکوٹ کے بھاگے ہوئے
ملزمان ذوالفقار احمد عرف زلفی اور اس کے دو چچا زاد بھائیوں بنیامین اور
محمد نثار کو گرفتار کیا گیا۔ ادھر سانحہ میں پولیس نے جائے وقوعہ پر
موجود پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں موقعہ پر موجود
افراد کوبھی شریک جرم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کسی
بھی جرم کو روکنے کی بجائے جرم کا سرعام مشاہدہ کرنا بھی شریک جرم ہونے کے
مترادف ہے اوراسی وجہ سے دونوں سگے بھائیوں کی وحشیانہ تشدد سے ہلاکت کے
واقعہ کے موقعہ پر موجود تماشائی کا کردار ادا کرنے والے معطل ایس ایچ او
انسپکٹر رانا محمد الیاس سمیت تیرہ پولیس اہلکار ، ریسکیو1122کا عملہ اور
سینکڑوں کی تعداد میں موجود شہری بھی شریک جرم ہیں۔ممتاز قانون دان وصدر
پروفیشنل لائزرفورم شاہد میر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ تعزیرات پاکستان کی
دفعہ119کے تحت کسی بھی سرکاری افسر یا اہلکا رکی موجودگی ہونیو الے جرم کو
نہ روکنے پر موقعہ پرموجود سرکاری افسر یا ملازم کو وہی سزا ملے گی جو جرم
کرنے والے کیلئے تجویز ہے جبکہ اسی جرم کی صورت میں عام شہری کیلئے بھی یہی
سزا مقرر ہے تاہم تعزیرات پاکستان کی دفعہ 117اور114کا اطلاق ہوگا ۔ذرائع
کے مطابق اگر موقعہ پر موجود پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت ریسکیو عملہ
اوردیگر سینکڑوں افراد کوشش کرتے تو دونوں نوجوان بھائیوں کی جان بچائی
جاسکتی تھی ۔دریں اثناء سیالکوٹ میں 15اگست کی علی الصبح پیش آنے والے اس
سانحہ کے سلسلہ میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور رات گئے تک مختلف
مقامات پر مارے جانے والے چھاپوں میںمزید سات افراد کوگرفتار کرلیا گیا ہے
جس کے بعد ا س مقدمہ میں سترہ نامزد ملزمان میں سے چودہ ملزمان کی
گرفتاریوں اور سات پولیس اہلکاروںکے علاوہ دیگر پچاسی افراد کو حراست
میںلیا جاچکا ہے جن سے سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری
ہے ۔ ادھر ڈی ایس پی صدر کے دفتر سے گرفتاری کے بعد فرار ہوجانے والے سابق
ایس ایچ ا وتھانہ صدر انسپکٹر رانا الیاس کی دو بہنیں اور دیگر رشتہ دار
بھی نامعلوم مقام پر غائب ہوگئے ہیںتاہم پولیس نے رانا الیاس انسپکٹر کے
والد اور ایک بھائی کو حراست میں لے لیاہے۔

S-I-G-N-A-T-U-R-E ______________________________


Arzoo06

Moderator
Moderator

default Re: Two Brothers Killed In Sialkot on 15-08-2010 on Thu Aug 26, 2010 11:54 pm

[17]
yeh rana ilyass ko phansi ho jai nma kabhi
S-I-G-N-A-T-U-R-E ______________________________

Arzoo.........


Nothing is good or bad,but thinking makes it so....







Start New ThreadAdd New Reply

Quick Reply

On Facebook

Chat Room

Urdu Pad

PERMISSIONS

:

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum


Powered by Punbb™ / Forumotion Copyright © 2009 / 2011 All rights reserved.

Free forums | © PunBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Free forum