Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry
Aslam-O-Alekum
mhotram guest ager ap www.presmurdu.com k member hain tu yahan sa login hun....
ager ap member nahi hain tu yahan sa ap humara es forum ma Register ho sakta hain.......



















Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu Poetry

Very Interesting 5 5 1

You are not connected. Please login or register

View previous topic View next topic Go down Message [Page 1 of 1]

#1default Very Interesting on Wed Aug 04, 2010 1:43 am

Husnain

New Member
New Member
عجیب لیکن واقعی


الو پرندہ کے دانت نہیں ہوتے اس لئے
وہ اپنے شکار کو کامل طور پر نگل لیتے ہیں، لیکن نگلنے کے تقریبا۱۲ گھنٹوں
کے بعد وہ چیزیں جو ہضم نہیں ہوپاتی جیسے پر،ہڈیاں، ناخن، کھال اور بالوں کو
گیند کی شکل میں گلے کے نزدیک لاتے ہیں اور منہ سے باہر نکال دیتے ہیں۔

دریائی مچھلی جس کو دلہن مچھلی کہتے ہیں اس کا ۹۵ فیصد جسم پانی سے بنا ہوتاہے
اور اس مچھلی کے دوسرے جانوروں کی طرح دل،ہڈی اور آنکھیں نہیں ہوتی ہیں ۔

گھوڑے بہت آسانی کے ساتھ کھڑے ہو کر سو سکتے ہیں۔

چمگیدڑ کے ہاتھ غار سے
نکلنے کے بعد، ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں۔ اور یہ بات پوری دنیا کی تمام
چمگیدڑوںمیں پائی جاتی ہے اور ابھی تک کوئی اس کی دلیل نہیں لاسکا۔

ہاتھی، دن میں معمولا دو گھنٹے سوتے ہیں۔

چوہا ، ایک بلڈنگ کے پانچویں طبقہ سے
چھلانگ لکا کر نیچے گرسکتاہے اور اس کو کوئی تکلیف یا نقصان نہیں پہنچتا۔

ڈولفین مچھلی کا مغز انسان کے مغز سے بڑا ہوتاہے۔

حلزون ، آب وہوا کے نامساعد حالات میں تین سال
تک اپنے اس گھر میں رہ سکتی ہے جس کو وہ اپنے اوپر اٹھا کر چلتی ہے۔

وہ مچھلیاں جو پانی میں ۸۰۰ مٹر کی
گہرائی میں زندگی بسر کرتی ہیں ان کے آنکھیں نہیں ہوتی۔

چوہا، دنیا کا سب سے زیادہ خراب کاری کرنے والا،
پستاندار (البتہ انسان کے بعد) شمار کیا جاتاہے۔چوہے ہرسال
تقریبا دنیا میں پیدا ہونے والی ایک سوم غذائی چیزوں کو خراب کرتے ہیں۔

پانی کا گھوڑا، سال کے گرم مہینوں میں اپنی کھال سے
گلابی رنگ کا پسینہ نکالتاہے جس سے اس کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے
اس کے علاوہ پسینہ اس کے بدن کو بدبو دار ہونے سے بچاتاہے۔

کچھ مختلف پرندہ اپنے بدن کو جووں سے
نجات دلانے کے لئے اپنے پروں پر کچھ چیونٹیوں کو بٹھاتے ہیں جن سے
ایک مادہ اسیڈفورمیک نکلتاہے اور اس کے ذریعہ جوئیں ہلاک ہوجاتی ہیں۔

خیال کیا جاتاہے کہ دنیا کا اتنا بڑا جنگل جس میں ملیونوں درخت
پائے جاتے ہیں یہ درخت، حواس باختہ اور فراموش لومڑی کے ذریعہ سے
وجود میں آتے ہیں، اس طرح سے کہ لومڑی اپنی غذا کو جو درختوں
کے پھل ہوتے ہیں ان کو خاص طور سے سردیوں میں زمین کے اندر
چھپا دیتی ہے اور بعد میں ان ذخیروں کو جو اس نے زمین میں بنائے ہیں
بھول جاتی ہے اور اس طرح جنگل کی آبادی میں وسعت پیدا ہوتی جاتی ہے۔

شیر ایسے جانور ہے جس کی فیملی بہت چھوٹی
ہوتی ہے اس کی فیملی میں ایک نر شیر ،ایک مادہ شیر اور ایک بچہ ہوتاہے
،لیکن اس چھوٹی سے معاشرہ میں عدالت کی دور تک کوئی خبر نہیں ہے
، کیونکہ مادہ شیر کی ذمہ داری ہے کہ وہ ۹۰ فیصد شکار کی تلاش کرے
اور غذا آمادہ کرے۔ شیر نر بہت ہی کمی کے ساتھ شکار کے لئے جاتاہے
۔شیر استراحت کرتاہے۔ نر شیر روزآنہ تقریبا ۲۰ گھنٹے سوتاہے نر
شکار اور غذا تلاش کرنے کے لئے اپنی جان کوخطرہ میں نہیں ڈالتاہے۔

View user profile

#2default Re: Very Interesting on Wed Aug 04, 2010 3:00 am

Admin

Administrator
Administrator
v v v v nice sharing dear thanksss

View user profile

#3default Re: Very Interesting on Wed Aug 04, 2010 4:03 am

~! R@JA !~

Superiour Member
 Superiour Member
very nice

View user profile

#4default Re: Very Interesting on Wed Aug 04, 2010 4:28 am

Arzoo06

Moderator
Moderator
nyc sharing dear
thanks



Arzoo.........


Nothing is good or bad,but thinking makes it so....





View user profile

#5default Re: Very Interesting on Sun Aug 15, 2010 12:03 am

Mohabbat

P.U MOD / C.R MOD
P.U MOD / C.R MOD
nyc sharing
thanks

View user profile

View previous topic View next topic Back to top Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum