#1
PU ki Adalat on Wed Apr 14, 2010 7:36 pm
First topic message reminder :
اسلام علیکم
عدالت ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہے تو پھر پریسم اُردو کا کیوں نہیں ؟ بس یہی سوچ میں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے
اور ویسے بھی مجھے لگ رہا ہے کہ اس کی ضرورت ہمیں پڑھنے والی ہے
بس یہاں آپ سب کو اگر کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ ہے تو اپنے وکیل کے ساتھ
تشریف لائیں
آپ اپنا کیس کا از خود بھی دفاع کر سکتے ہیں

Home

Posts

Awards Showcase 